عثمان ملک
عثمان ملک (پیدائش: 20 جولائی 1988ء لاہور میں) ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہے جو پاکستان کے لیے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں کھیلا۔ وہ لاہور کرکٹ ٹیم کے لیے کھیلتا ہے۔ [1]
عثمان ملک | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 20 جولائی 1988ء (36 سال) لاہور |
شہریت | پاکستان |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Usman Malik"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-11-12