عثمان پبلک اسکول سسٹم کراچی، پاکستان میں واقع ایک نجی اسکول سسٹم ہے۔ یہ اسکول سسٹم جماعت اسلامی کراچی کے ذیلی ادارے اسلامی نظامت تعلیمات کے ماتحت تعلیمی ادارہ ہے۔اس اسکول سسٹم کے 50 کیمپسز میں 22،500 سے زاید طلبہ و طالبات زیرِ تعلیم ہیں۔[1]

عثمان پبلک اسکول سسٹم
The Usman Public School System
مقام
پاکستان
معلومات
قسمنجی
مقصدShapping the Leaders of Ummah
قائم1989
گروپ ایگزیکٹیو ڈائریکٹرمعین الدین نیر
فیکلٹی2,000
اندراج25,000+
جماعت کا اوسط حجمKindergarten - A Levels
شاخ50+
الحاقبورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی
ویب سائٹ

حوالہ جات ترمیم

  1. "عثمان پبلک اسکول سسٹم"