ڈاکٹر عدنان عبد اللات ایک اردنی عصبیات دان ہیں۔ انھوں نے سنہ 1980ء میں عبد اللات ڈیوس فراج سینڈروم کی دریافت میں حصہ لیا۔[1][2]

ڈاکٹر عدنان عبد اللات عمان، اردن کے فوجی اسپتال الحسین میڈیکل سینٹر میں خدمات سر انجام دیں۔ عبد اللات اپنے ریٹائر ہونے تک اس اسپتال میں علم الاعصاب کے شعبے کے سربراہ رہے۔ انھوں نے اپنا نجی تحقیق اور کلینک کا مرکز شروع کیا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. A Abdallat، SM Davis، J Farrage، WI McDonald (1980)۔ "Disordered pigmentation, spastic paraparesis and peripheral neuropathy in three siblings: a new neurocutaneous syndrome"۔ J Neurol Neurosurg Psychiatry۔ 43 (11): 962–6۔ PMC 490745 ۔ PMID 7441281۔ doi:10.1136/jnnp.43.11.962 
  2. rightdiagnosis.com