انفیکشن

(عدوی سے رجوع مکرر)

انفیکشن طب میں کسی خورد نامیہ سے پیدا ہونے والے مرض کو کہا جاتا ہے۔ یہ خورد نامیہ جراثیم بھی ہو سکتا ہے، طفیلی بھی اور کوئی وائرس بھی۔