عذرا جہاں

پاکستانی معروف گلوکارہ

عذرا جہاں پاکستان کی ایک مقبول و معروف گلوکارہ ہیں۔ وہ دو بار (1997ء اور 1999ء میں) نگار ایوارڈ جیت چکی ہیں۔ عذرا جہاں کی پھوپھی معروف گلوکارہ نور جہاں تھیں۔

عذرا جہاں
معلومات شخصیت
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ گلو کارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات

خاندان

ترمیم

عذرا جہاں کا تعلق مشہور گلوکارہ نور جہاں سے ہے جو ان کی پھوپھی تھیں۔ عذرا جہاں کی ایک بیٹی ہے جس کا نام صائمہ جہاں ہے وہ بھی گلوکارہ ہے۔[1]

کیریئر

ترمیم
  • عذرا جہاں کے بہترین گانے اور البم[2]
  • عذرا جہاں کے فلمی گانے گرافی [3][4]

فلمو گرافی

ترمیم

پنجابی فلمیں

ترمیم
  • امیرخان۔1979ء
  • مجرم۔ 1989ء
  • اللہ وارث - 1990ء
  • خاندانی بدماش - 1990ء
  • خطرناک - 1990ء
  • نگینہ - 1990ء
  • مرد- 1991ء
  • ندیرا- 1991ء
  • نگاہیں۔ 1991ء
  • مستان خان - 1991ء
  • نرگس۔ 1992ء
  • حنا- 1993ء
  • لاٹ صاحب۔1994ء
  • چوڑیاں۔ 1998ء
  • مجاجن۔ 2006ء [5]

معروف نغمے

ترمیم

عذرا جہاں نے بہت سارے گانے گائے جو زیادہ تر پنجابی میں ہیں جن میں سے کچھ معروف نغمے یہ ہیں:

  • الله جانے ڈھولنا
  • تیرے نینا نے
  • دکھ سکھ پاویں میرے
  • سوہنا یار مانگوں
  • ٹھنڈیاں ہواوں
  • یارا میری یاری
  • ضد کر بیٹھا دل ضدی
  • جے میں کھڈی پیار کی بازی

ایوارڈ

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Azra Jehan and [مردہ ربط]نور جہاں (گلوکارہ) on Academy of the Punjab in North America (APNA) website[مردہ ربط], اخذ شدہ 6 اگست 2017
  2. [1] آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ hungama.com (Error: unknown archive URL), Azra Jehan's Best Songs and Albums on hungama.com website, اخذ شدہ 6 اگست 2017
  3. Azra Jehan's music albums listed on BBC Music website، اخذ شدہ 6 اگست 2017
  4. Azra Jehan's song performance videoclip on YouTube، اخذ شدہ 6 اگست 2017
  5. Film review of Azra Jehan's Majajan (2006 film) on cineplot.com website، اخذ شدہ 6 اگست 2017