عرس رضوی

احمد رضا خان کی برسی

عرس رضوی یا عرس امام احمد رضا خان، بریلوی مکتب فکر کے داعی احمد رضا خان بریلوی کی برسی پر بریلی بھارت میں 24 صفر سے 26 صفر تک منعقد ہونے والا عرس ہے۔ 2018ء میں ان کا صد سالہ عرس منعقد ہو رہا ہے۔

عرس رضوی
فائل:Barelvihead.png
باضابطہ نامعرس رضوی
منانے والےاہل سنت و جماعت سنی بریلوی
اہمیتاحمد رضا خان کی برسی
رسوماتجلوس، محفل میلاد، قرآن خوانی، اسلامی واعظ، دعا و ذکر۔
آغاز24 صفر
اختتام26 صفر
تکرارسالانہ/قمری (25 صفر)
منسلکاحمد رضا خان

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم