عرفان سعادت خان

سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج

عرفان سعادت خان (پیدائش: 7 فروری 1963ء) پاکستانی قانون دان ہیں جو عدالت عظمیٰ پاکستان کے جج کے طور پر خدمات انجام دے رہے ہیں۔ وہ اس سے قبل عدالت عالیہ سندھ کے قائم مقام چیف جسٹس کے طور پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔[1][2]

عرفان سعادت خان
معلومات شخصیت
پیدائش 7 فروری 1963ء (62 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مناصب
جج عدالت عظمیٰ پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آغاز منصب
3 نومبر 2023 
عملی زندگی
تعلیمی اسناد فاضل القانون ،  ایم اے قانون   ویکی ڈیٹا پر (P512) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ منصف   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Welcome to High Court of Sindh"۔ sindhhighcourt.gov.pk۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-10-23
  2. "Justice Irfan Saadat Khan becomes acting SHC CJ". DAWN.COM (انگریزی میں). 1 اکتوبر 2023. Retrieved 2024-10-23.