عرف خاص وہ عرف جو خاص قبیلے ،شہر یا پیشے میں رواج پزیر ہو[1]

  • عرف خاص یہ ہے کہ کسی خاص جگہ یا خاص شہر اور خاص علاقے کے ساتھ مخصوص ہو دوسر ے علاقے میں وہ عرف نہ ہو جیسے مسجد میں قرآن شریف وقف کرنے کا عرف عام ہے اور مسجد میں ہانڈی وقف کرنا عرف خاص ہے۔ ۔اسی طرح بعض شہر وں میں اجارہ کے سال کا آغاز محرم سے ہوتا ہے؛ جبکہ بعض شہر وں میں جنوری سے ہوتا ہے ،اسی طرح بعض جگہ پر جمعہ کو چھٹی ہوتی ہے جب کہ بعض جگہ اتوار کو تعطیل ہوتی ہے یہ سب عرف خاص کی مثال ہے

۔

حوالہ جات ترمیم

  1. آسان فقہی اصطلاحات، بدر الاسلام قاسمی مکتبہ النور دیوبند