عرماک (مارٹل کامبیٹ)

عرماک مارٹل کامبیٹ کہانیوں اور کھیلوں کی ایک شخصیت ہے۔

عرماک لڑائ کی تیاری میں

شکلترميم

عرماک ایک مشقوق لیکن منفرد انسان ہے۔ اس کو نا اچھائ نا برائ میں خاص دلچسپی ہے اور یہ مارٹل کامبیٹ سیریز میں ایک نیا اضافہ ہے۔ اس کا لباس سرخ رنگ کا ہے اور یہ اپنے منہ کو ایک کالی چادر سے چھپاتا ہے۔ کہا گیا ہے کے عرماک دراصل ایک شخصیت نہیں بلکہ ہزاروں روحوں کا ایک انضمام ہے، چنانچہ وہ کبھی "میں" یا "مجھے" نہیں بلکہ "ہم" اور "ہمیں" کہہ کہ بات کرتا ہے۔

سپاہانہ فنترميم

عرمار اڑھنے کی صلاہیت رکھتا ہے۔ اس کے دیگر ہملے اڑھنے پر مبنی ہیں۔ یہ با یک وقت اس کی خوبی ہے کیونکہ، اگرچہ اس کے ہملے کافی مضبوت ہیں، جب یہ ہوا میں ہو تو اپنے دشمن کے ہملے کا شکار اسانی سے بن سکدا ہے۔ مارٹل کامبیٹ ڈیڈلی الاینس میں اس کو مشرقی ایشیا کے ہوا چوان اور چوئے لے فٹ کو استعمال کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔

بیرونی روابطترميم

عرماک