براڈ بینڈ (broadband) کی اصطلاح علم برقیات اور بعید ابلاغیات میں ایک ایسے اشارہ (signal) یا دارہ (circuit) کے لیے استعمال کی جاتی ہے کہ جو تعدد کی نسبتا وسیع حدود کا حامل ہو۔