عزالدین مرزا
عزالدین مرزا (انگریزی: Azz-ud-din Mirza) (1691ء - 12 دسمبر 1744ء) ایک مغل شہزادے اور شہنشاہ جہاندار شاہ کے صاحبزادے تھے۔
عزالدین مرزا | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1691ء |
تاریخ وفات | 12 دسمبر 1744ء (52–53 سال) |
والد | جہاں دار شاہ |
درستی - ترمیم |