عزت مآب
عزت مآب (Excellency) ایک اعزازی لقب ہے جو کسی تنظیم یا ریاست کے کچھ ارکان کو دیا جاتا ہے۔[1]
عام طور پر یہ سربراہ ریاست، سربراہ حکومت، گورنر، سفیر، کچھ کلیسیائی عہدے دار، شاہی افراد، اشرافیہ، دولت مشترکہ ممالک کے ہائی کمشنروں اور دیگر مساوی عہداروں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Protocol - The Complete Handbook of Diplomatic, Official, and Social Usage (page 21), by Mary Jane McCaffree and Pauline Innes, published by Hepburn Books, Dallas, Texas [1], 1977, 1985, 1989, 1997 [ISBN 0-941402-04-5]