عشق کی سائنس (کتاب)

(عشق کی سائنس سے رجوع مکرر)

عشق کی سائنس جدید تصوف اور مجذوبیت پر مبنی ایک مختصر اور جامع کتاب ہے جس میں طبیعیاتی سائنس، مذہب اور فلسفہ میں باہم مطابقت قائم کرنے کی کوشش کی گئی ہے کتاب کا اسلوب خالص ادبی ہے کتاب میں اسلام اور فلسفہ کو جدید تصوف کے رنگ میں پیش کیا گیا ہے انسانی جذبات کو دلائل سے بیان کرکے عشق مجازی اور عشق حقیقی کو جدید اصطلاحات اور بالکل نئے اسلوب میں بیان کیا گیا ہے کتاب کے مصنف ماہرِ ما بعد الطبیعیات خواجہ نعمان نیئر کلاچوی ہیں فیکٹ پبلیکیشنز لاہور نے کتاب شائع کی۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. نعمان نیئر کلاچوی (2014)۔ عشق کی سائنس۔ فیکٹ پبلیکیشنز لاہور۔ صفحہ: 128۔ ISBN 9789696320067 

بیرونی روابط ترمیم

عشق کی سائنس