عشیرہ : Clan
برادی۔ کنبہ۔ قبیلہ
یہ (عشیرہ) وہ جماعت ہے جو ایک عقد کی طرف راجع ہو جیسے دس یا زیادہ افراد کا عقد کرنا اور اسی سے معاشرہ ہے اور اس کا معنی کسی شے پر جمع ہونا ہے[1] حدیث صحیح جامع ہے اللہ تعالیٰ نے جب وانذر عشیرتک الاقربین۔ (الشعراء) کو نازل کیا تو نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نی قریش کے خاندانوں کو دعوت دی وہ قریبی خاندان تھے۔[2]

حوالہ جات ترمیم

  1. تفسیر قرطبی۔ ابو عبد اللہ محمد بن احمد بن ابوبکر قرطبی،التوبہ،24
  2. تفسیر قرطبی۔ ابو عبد اللہ محمد بن احمد بن ابوبکر قرطبی،الحجرات،28