عصام عمیرہ
شیخ عصام عمیرہ ایک فلسطینی اسلامی اسکالر، مبلغ، خطیب اور امام ہیں۔ بيت صفافا میں واقع الرحمن مسجد اور مسجد اقصیٰ میں فرائض کی انجام دے رہے ہیں۔ وہ حزب التحریر کی ایک نمایاں شخصیت بھی ہیں۔[1][2]
عصام عمیرہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
شہریت | ریاستِ فلسطین |
عملی زندگی | |
پیشہ | عالم ، واعظ ، خطیب ، امام |
پیشہ ورانہ زبان | عربی |
درستی - ترمیم |
نومبر 2018 میں شیخ عصام کو سور بہر سے گرفتار کیا گیا اور اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ سے دوسری بار چھ ماہ کی مدت کے لیے پابندی عائد کردی۔ اس سے پہلے دو سال قبل بھی ان پر دو ہفتوں کے لیے پابندی عائد کر دی گئی تھی۔ [3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Hizb ut-Tahrir wants a caliphate, and sees even Hamas as a target"۔ 11 November 2020
- ↑ "On the Future of Jerusalem"۔ 27 June 2017
- ↑ "الاحتلال يبعد الشيخ عصام عميرة عن الأقصى 6 أشهر"۔ 15 November 2020