عصا اسقلبیوس
یونانی اساطیر میں عصا اسقلبیوس (انگریزی: Rod of Asclepius) ایک عصا ہے جس کے گرد سانپ لپٹا ہوتا ہے۔ جسے قدیم یونانی شفا اور طب کے دیوتا اسقلبیوس سے منسوب کرتے تھے۔ اور اسے شفا اور طب کی علامت سمجھا جاتا تھا.