عصبی نفسیات نفسیات کا وہ شعبہ جس میں اعصابی نظام کے اثرات جو افراد کے کردار پر ہوتے ہیں ان کا تفصیلی مطالعہ اور تحقیقات کی جاتی ہیں۔[1] یہ دراصل دماغ کی ساخت اور اس کی کارکردگی کے طریقوں اور رویوں کا مطالعہ ہے۔[2]

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. سید اقبال امروہوی (2006ء). "نفسیات کا انسائیکلوپیڈیا". نگارشات پبلشرز 24 - مزنگ روڈ لاہور. صفحہ 187. 
  2. Walsh, K.W. (1987). Neuropsychology: A clinical approach. Edinburgh: Churchill-Livingstone. آئی ایس بی این 443038589079 پیرامیٹر کی اغلاط {{آئی ایس بی این}}: فرسودہ آئی ایس بی این۔

بیرونی روابطترميم