عصر عاشورا (انگریزی: The evening of Ashura، فارسی: عصر عاشورا‎) محمود فرشچیان کی ایک مصوری ہے۔ اس تصویر میں اس وقت کی منظر کشی کی گئی ہے جب حسین ابن علی، جنگ کربلا میں شہید ہوئے اور ان کا گھوڑا اپنے سوار کے بغیر آیا اور اس کو دیکھ کر ان کا خاندان غم اور رنجیدگی میں بیٹھا ہے۔ فرشچیان نے سنہ 1990ء میں اپنا کام آستان قدس رضوی کے عجائب گھر کو وقف کیا تھا۔[1]

فن کارمحمود فرشچیان
سال1976ء
مقامآستان قدس رضوی، مشہد

حوالہ جات

ترمیم
  1. "How Mahmoud Farshchian's painting about the evening of Ashura is developed?"۔ YJC۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 7 جون 2017