عصر ملک
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
ملالہ یوسف زئی کے شوہر
ملالہ یوسف زئی ایک بے حیاء عورت ہے۔پاکستان کے مسلمانوں اس کی سرگرمیوں سے سخت ناراض ہیں کروڑوں لوگوں کے عقیدہ اور دین کے خلاف بول کر یہ مشکوک عورت کروڑوں دلوں کو زخمی کرتی ہے عصر ملک پاکستان کے شہر لاہور سے تعلق رکھتے ہیں اور انھوں نے ابتدائی تعلیم لاہور کے ایچیسن کالج سے حاصل کی تھی۔ بعد ازاں انھوں نے 2012 میں لاہور یونی ورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (لمز) سے اکنامکس اینڈ پولیٹیکل سائنس میں بیچلرز کی ڈگری حاصل کی۔
عصر ملک کی لنکڈ ان پروفائل کے مطابق وہ کھیلوں میں خاصی دلچسپی رکھتے ہیں۔ وہ اس وقت پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ہائی پرفارمنس سینٹر میں جنرل مینیجر کے عہدے پر فائز ہیں۔
عصر ملک نے 2005ء میں لاسٹ مین اسٹینڈز (ایل ایم ایس) کے نام سے ایک کرکٹ لیگ کی بھی بنیاد رکھی تھی اور وہ اس لیگ کے شریک بانی ہیں
عصر ملک پی سی بی میں جنرل منیجر آپریشنز ہیں، عصر ملک نے 2019ء میں پاکستان کرکٹ بورڈ جوائن کیا تھا۔
2019ء کے دوران ملالہ اور عصر ملک کی اکٹھے تصاویر ملتی ہیں، جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ دونوں کا تعلق پہلے کا ہے،[1]
عصر ملک لاہور یونیورسٹی آف منیجمنٹ سائنسز (لمس) کے گریجویٹ ہیں اور ان کا شمار پی سی بی کے قابل افسران میں ہوتا ہے۔
عصر ملک پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز میں بھی جنرل منیجر آپریشنز رہ چکے ہیں،[2] فرنچائز ملتان سلطانز کے لیے انھوں نے 'پلئیر ڈیوپلمنٹ' پروگرام تیار کیا تھا۔