عظیم ریل ڈکیٹی (1963ء)
یہ آرٹیکل، گلاسگو اور لندن کے درمیان جمعرات 8 اگست، 1963 کے ابتدائی گھنٹوں کے دوران برائڈگو ریلوے پُل، Ledburn پر، بکنگھہم شائر،انگلینڈ، میں برطانوی شاہی ڈاک ٹرین سے کثیر رقم کے لوٹ لیے جانے کے بارے میں ہے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "The Great Train Robbery, 1963"۔ British Transport Police۔ 2013-08-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-08-04