عظیم سرخ دھبہانگریزی: Great Red Spot) سیارے مشتری کی سطح پر ایک سمندری طوفان ہے۔ یہ اتنا بڑا ہے کہ اس کے اندر دو یا تین زمینیں سما سکتے ہیں۔ یہ کم از کم 350 سال سے جاری ہے۔

عظیم سرخ دھبہ تصویر کے اوپری وسط میں دیکھا جا سکتا ہے۔

بیرونی روابط

ترمیم