عفیف
عفیف وسطی سعوردی عرب میں نجد میں واقع ایک شہر ہے۔ عفیف ریاض اور مکہ کے درمیان میں تقریبا آدھے راستہ واقع ہے۔ جدید شہر 1910 ء میں بَدْو قبائل کے لے قائم کیا گیا تھا، اس علاقے کے مشهور قبیله"عتيبة" ہے۔ اس ثهر كى ابادى 2004 کے مردم شماری کے مطابق 39،581 ہے[1]