عقبہ بندرگاہ (انگریزی: Port of Aqaba) اردن کی واحد بندرگاہ ہے جو عقبہ ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے زیر انتظام ہے۔

عقبہ بندرگاہ
Port of Aqaba
عقبہ بندرگاہ
مقام
ملکعقبہ، اردن
متناسقات29°31′00″N 35°00′00″E / 29.5167°N 35°E / 29.5167; 35
تفصیلات
ملکیتعقبہ ڈویلپمنٹ کارپوریشن
شماریات
سالانہ کارگو ٹن20 ملین ٹن
ویب سائٹ
http://www.adc.jo

حوالہ جات ترمیم