عقب نما آئینہ (Rear-view mirror) گاڑیوں میں لگا ایک آئینہ ہے جس سے پیچھے آنے والی گاڑیوں اور دیگر چیزوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔

عقب نما آئینہ

حوالہ جات ترمیم