عقد العقیان فی اعراب القران

دینی مدارس کے علما کرام اور طلبہ کرام ؛ نیز بنات کے مدارس کے اساتذہ اورطالبات ؛ نیز کالج اور یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلبہ کرام اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبر کاتہ؛

اما بعد

وجہ تصنیف

ترمیم

پرانے زمانے سے قرآن مجید کی تفسیر اور مختلف زبانوں میں ترجمہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے اور تا قیامت جاری رہے گا؛ اللہ تبارک تعلی نے قران کریم۔کے معینی اسان سے اسان کر کے سمجھنے کو کہاہ ہے

قرآن مجید عربی زبان میں اللہ تعالیٰ نے نازل کیا ہے اور ہم عجمی زبان والے ہیں اور عجمی مطلب انسان کی اپنی بولی زبان میں قرآن کریم کو اسانی سے ترجم کر کے سکھنے کا مقصد ہے؛

مطلب اور معنی اس وقت تک صحیح طور پر نہیں سمجھ سکتا جب تک اس کو عربی زبان کی لفظ کی اصلیت اور ھیئت ترکیبی معلوم نہ ہو لیکن سیکھنہ مشکل نہی کوشش کرو تو؛

مصنف کے حالات

ترمیم
 
سفید ٹوپی والا علامہ مفتی حبیب الرحمن الباجوری ہے

ظاہر ہے کہ یہ بہت مشکل کا م ہے اور قرآن کریم کی یہ خدمت باقی تھی اور یہ ہونا چاہیے تھا؛ شائد اللہ تعالیٰ کو منظور تھا کہ یہ خد مت پٹھانوں میں سے ایک پٹھان سے کرواے گا؛ وہ پٹھان مفتی حبیب الرحمن باجوڑی ہے اور یہ خدمت ان سے کرواؤں گا؛ تواللہ تعالیٰ نے یہ خدمت اس دور میں مفتی حبیب الرحمن باجوڑی صاحب سے کروایا؛

الحمد للہ میرے والد محترم مفتی صاحب نے اکثر اوقات بیمار ہونے کے اور مدرسے کی خدمت کرنے کے علاوہ اور مشاغل کے باوجود یہ کام اللہ تعالیٰ کی امداد آور فضل سے شروع کیا ہے اور اللَّهِ تعالیٰ کے فضل وکرم سے سورت بقرہ کی تفسیر بلحاظ صرفی تحقیق وترکیب نحوی مع بیان ضرور ی قواعد و ضوابط صرفی ونحوی وحل مشاكلات تفسیری مکمل کر دیا؛

جب علما کرام اور طلبہ کرام نے یہ دیکھ لیا؛ تو انھوں نے مطالبہ شروع کیا کہ اس میں سے پہلے پار ے کی تفسیر شائع کرنا چاہیے؛ تو والد محترم اس پر راضی ہوا اور پہلے پارہ کی تفسیر دو جلدوں میں عقدالعقیان فی اعراب القرآن کے نام سے شائع کرنے کا فیصلہ کیا جو بفضلہ تعالیٰ کا میاب ہوا اور پہلے پارہ کو چھاپ کروا یا جو مندرجہ ذیل خصوصیات پرمشتمل ہے

عقد العقیان فی اعراب القران خصوصیات

ترمیم
 
عقد العقیان فی اعراب القران مع تمرین الاذھان فی حل صیغ القران و تنویر الاذھان حاشیۃ عقد العقیان

خصوصیات

  • 1؛ ہر آیت کا بامحاورہ لفظی ترجمہ َ
  • 2؛؛ ؛ہر صیغے کی صرفی تحقیق بحذف التكرار؛ مثلا یہ لفظ کلمہ کے سہ اقسام میں سے کونسی قسم ہے یعنی اسم ہے فعل ہے حرف ہے اور شش اقسام میں سے کونسی قسم ہے یعنی ثلاثی مجرد ہے یا ثلاثی مزید فیہ رباعی مجرد ہے یا رباعی مزید فیہ ؛ خماسی مجرد ہے یا مزید فیہ ہے؛ اور ھفتت اقسام میں کونسی قسم ہے؛ صحیح ہے؛ مھموز ہے؛ مضاعف ہے؛ لفیف ہے پھر لفیف مقرون ہے یا مفروق؛ مثال ہے اجوف ہے وغیرہ؛
  • 3؛اس صیغے میں کونسی قانون صرفی جاری ہوا ہے .
  • 4؛؛ ؛ آیت ایک آسان ترکیب نحوی جو ھندوستان. پاکستان آور افغانستان کے مدارس میں مروج ہے
  • 5؛ دوران تر کیب ہر لفظ کے متعلق یہ بتا یا گیا ہے کہ یہ اسم ہے یا فعل یا حرف ہے اور اگر اسم ہے تو معرب ہے یا مبنی.اور اگر مبنی ہے تو؛ ؛؛؛؛؛؛؛؛ اس طرح حرف معانی کے متعلق بھی یہی تفصیل کی گئی ہے کہ کس طرح........
  • 6؛ھر اسم کے متعلق یہ بیان کیا ہے کہ یہ اسم جامد ہے یا مشتق اور پھر اس کی قسم کام تعین.
  • 7؛؛ ؛ جگہ جگہ پر موقع کے مناسب بیان ضروری قواعد و ضوابط صرفی ونحوی.
  • 8؛ ؛؛ اگر کسی ایت میں ایک تر کیب کے علاوہ مفسرین کرام نے جو اور ترکیبں بیان کی ہوں تو ان تر کییبوں کو جس مفسر نے بیان کیا ہو توبعینہ اس مفسر کی عبارت میں بحوالہ وہ نقل کر کے اسے لکھا ہے تاکہ اہل علم اس سے مزید فائدہ اٹھائیں اور کی گئی ترکیب کے متعلق ان کو مزید

معلومات حاصل ہو جائے اور ان کو یہ زحمت نہ کر نے پڑے کہ یہ ترکیب کہا سے لیاگیا ہے؛ اور کیا اس آیت میں اور ترکیبوں کا احتمال ہے یا نہیں؛

  • 9؛؛جس آیت مبارکہ میں ترکیب نحوی کے لحاظ سے مشکل ہو تو وہ بھی اس میں بیان ہوا ہے؛ نیز اس مقام کے لحاظ سے جن قواعد و ضوابط کا بیان ضروری ہے وہ بھی اس تفسیر میں بیان ہوئے ہیں حوالہ کتاب کے ساتھ.
  • 10؛بعض آیتوں کے ذیل بعض مفسرین نے فوائد علم بلاغت بیان کیا ہے تو اس کو اس مفسر کی عبارت میں بیان کیا ہے.
  • 11؛ ہر آیت کا ایک مختصر تفسیری عنوان ذکر کیا ہے؛ تا کہ پڑھنے اور پڑاھنے کو وقت سے آیت کے مضمون کا پتہ لگے اور باقی تفصیل کرنے میں آسانی ہو جائے اور اگر پڑاھنے والا اختصار کرے تو سامع کو پھر بھی فائدہ حاصل ہوتا ہے.
  • 12؛ تفسیر کے لحاظ سے مشکل آیتوں کا حل.

خلاصہ

ترمیم

خلاصہ یہ ہے کہ قرآن مجید وسنت میں لفظی ومعنوی مھارت پیدا کرنے والی بہتر کتاب ہے

قرآن مجیداوراحادیث نبوی میں اجرا نحوی وصرفی کرنے کے لیے ایک بھترین کتاب ہے۔

قرآن کریم کی تفسیر سیکھنے کے لیے ایک بہت بڑی بہترین کتاب.

قرآن مجید کی مشکل آیتوں کی حل کرنے کے لیے ایک بہترین کتاب ہے.

ٌٌٌپتہ

ترمیم

یہ کتاب بلوچستان میں کوئٹہ شہر میں سرکی روڈ پر واقع مشہور کتب خانہ مکتبہ رشیدیہ میں ملیگی؛ اور کراچی میں بنارس میں جامعہ صدیقیہ میں مفتی ولی اللہ صاحب کے پاس ملیگی اور بنارس میں آس پاس کتب خانوں میں بھی ملیگی؛ اور جامعہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن کے علاقے کے کتب خانوں میں بھی دستیاب ہے۔

خواھش مند حضراتِ مذکورہ مواقع سے طلب کر یں یاجامعہ تعلیم القرآن چراٹ روڈ ڈاگ سے رابطہ کریں؛