پلاڈیئم
(عقصر سے رجوع مکرر)
پلاڈیئم یا پلاڈیئم (palladium) ایک کیمیائی عنصر ہے جس کی علامات Pd ہے اور جوہری عدد 46 ہے۔ یہ ایک نایاب اور چمکدار چاندی کی سفید دھات ہے جسے 1803 میں انگریز کیمیا دان ولیم ہائیڈ وولاسٹن نے دریافت کیا تھا۔
نام
انگریزی (پلاڈیئم)
اس کا نام کشودگرہ پلاس کے نام پر رکھا گیا تھا جو خود یونانی دیوی اتھینا (Athena) کے نام پر رکھا گیا تھا جسے اس نے پلاس کے مارتے وقت حاصل کیا تھا۔
- پلاڈ = پلاس
- یئم = عنصر
اردو (پلاڈیئم)
- پلا = پلاس
- صر = عنصر