عکّاسہ آبسکیورہ شبہات (تصویر) لینے کا ایک آلہ ہے جو ایک تاریک بکسہ پر مشتمل ہوتا ہے۔

عکاسہ (انگریزی: کیمرا)

ترمیم

عکّاسہ شبہات لینے کا آلہ ہے، ساکت تصویری حالت میں یا محرّک منظره كى حالت میں۔ عکّاسہ بذریعہ ظاہری طیف کی روشنی یا برقی مقناطیسی طیف کے دوسرے حصوں کے ذریعے کام کرتا ہے۔

تاریخ

ترمیم

عکّاسہ کی طرف پہلا قدم عکّاسہ آبسکیورہ تھا۔