ایسی زبان جس میں علامات کی مدد سے کسی سوچ کا ابلاغ کیا جائے۔ علامات متنوع معانی کی حامل ہوتی ہیں۔ لہذا یہ سیدھی سادی لفظیات سے مختلف ہوتی ہیں۔ اس زبان میں تجریدی رنگ غالب ہوتا ہے۔

جیسے سڑک پر موجود ٹریفک کے لیے علامات