علامہ مشتاق احمد پتافی
اس خود نوشت میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
علامہ مشتاق احمد پتافی
ولدیت حاجی عبد الواحد پتافی (رتڑو)
آپ عالم دین ہیں تدریس میں شہرت و مہارت رکھتے ہیں آپ ملک پاکستان کے مشہور و معروف علمی شخصیت محق زمان مفتی محمد چمن زمان صاحب کے شاگرد رشید ہیں
آپ نے اپنے استاذ محترم کے ساتھ ملکر سکھر شہر میں ٢٠١٧ میں ادارہ جامعة العین کی بنیاد رکھی
آپ مضمون نگاری میں ید طولا رکھتے ہیں
آپ نے چند رسائل بھی تصنیف کیے ہیں
فضائل فاطمہ رضی اللہ عنہا
فضائل عثمان رضی اللہ عنہ
فضائل علی رضی اللہ عنہ
فضائل حسنین رضی اللہ عنہما
آپ کا تعلق ضلع گھوٹکی سے ہے ابتدائی تعلیم اپنے ہی ضلع گھوٹکی میں کی اس کے بعد علم دین سیکھنے کے لیے ضلع گھوٹکی میں واقع عظیم علمی و روحانی مرکز درگاہ عالیہ قادریہ بھرچونڈی شریف میں گئے وہاں روحانی فیض و علوم باطنیہ حاصل کرنے کے بعد علوم ظاہریہ و شرعیہ کے حصول کے لیے مفتی محمد چمن زمان نجم القادری کے پاس سکھر حاضر ہوئے درس نظامی کا پورا کورس قبلہ مفتی صاحب کے پاس ہی کیا
اس وقت جامعة العین سکھر میں تدریسی و انتظامی امور سنبھالتے ہیں