علقمہ بن علاثہ
علقمہ بن علاثہوفد علقمہ بن علاثہ 9ھ میں آئے صحابی رسول ہیں
پورا نام علقمہ بن علاثہ بن عوف بن الاحوص بن جعفر بن کلاب ہے۔
نہایت ہی دانشمند ،بردبار شخص تھے نیز یہ اپنی قوم کے سردار بھی تھے، ان ہی خصو صیات کی بنا پرامیرالمومنین عمر فاروقِ اعظم نے آپ کو ’’حوران ‘‘کا گورنر مقر ر فرمایا[1]
علقمہ بن علاثہ | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ …الاصابۃ، معاویۃ بن ابی سفیان، ج6، ص121، الرقم: 8087