علم الادویہ یا دوا شناسی (انگریزی: Pharmacology) ایسا علم جس میں ادویات کا مطالعہ کیا جاتا ہے اور ان کے حیاتیات پر اثرات اور حیاتیات کے ان پر اثرات کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔اس کے علاوہ ادویات کی شناخت، طبیعت، مزاج، اثرات اور ان کی درجہ بندی سے بحث کی جائے۔ [1]

حوالہ جات ترمیم