علم العمل
علم العمل ایک ایسی تادیب علم (scientific discipline) کا نام ہے جس میں انسانوں اور نظام میں موجود دیگر عناصر کے باہمی تفاعل (interaction) کا مطالعہ کیا جاتا ہے اور یہ کہ پیشہ جو ؛ نظریہ، اصول، مواد اور طرحبندی طریقے، انسانی فلاح وبہبود اور نظام کی مجموعی کارکردگی کو حسن الامکان تک لے جانے کے لیے نافذ کرتا ہے۔ (تعریف بمطابق ؛ بین الاقوامی انجمن انجینئری البشر / International Ergonomics Association)
- اس علم یعنی علم العمل (ergonomics) کو دیگر ناموں سے بھی جانا جاتا ہے،
- عوامل الانسان (human factors)
- انجینئری البشر (human engineering)