علم اللغات
علم اللغات (Lexicology) لسانیات کی وہ شاخ ہے جس میں الفاظ کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ اس میں الفاظ کے مفاہیم، علامتوں کے طور پر ان کا استعمال اور ان کے مطالب کا ایپسٹیمالوجی سے نسبت اس میں شامل ہے۔ [1]
انھیں بھی دیکھیں
ترمیمحوالے
ترمیم- ↑ Lexicology, Semantics, and Lexicography, (ed. J. Coleman); ISBN 1-55619-972-4