قواعد زبان کا وہ حصہ جس میں ہم الفاظ، ان کی بناوٹ اور ان کے باہمی تعلقات پر بحث کرتے ہیں، علمِ صرف کہلاتا ہے۔
مثلا" کھیلنا سے کھیل، کھلاڑی، کھلنڈرا، کھیلو، کھیلے گا وغیرہ کے الفاظ کا بننا اس زمرے میں آتا ہے۔