علم میراث
یہ وہ علم ہے جس میں میت کے ترکہ کو اس کے شرعی ورثاء کے درمیان تقسیم کرنے کا طریقہ موجود ہو عصبہ۔ کے لغوی معنی ہے گھیرنا اور احاطہ کرنا اصطلاحی تعریف عصبہ کا ۔ میت کے وہ رشتے دار جو قرآن و حدیث میں متعین نہیں ہے عصبہ کہلاتا ہے عصبہ کی قسمیں ہیں عصبہ نسبی جن کا میت سے ولادت کا تعلق ہو عصبہ سببی۔ آزاد کرنے والا آقا