علم عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی جاننے کےہیں۔

منطق نے علم کی کچھ یوں تعریف کی ہے: (حصول صورۃ الشیء لدی الذهن) یعنی کسی بھی چیز کی صورت کا ذہن میں حاصل ہوجانا علم کہلاتا ہے۔ البتہ علم منطق میں علم کی دو قسمیں کی جاتی ہے۔ ایک: علم حصولی اور دوسرا علم حضوری، مذکورہ بالا تعریف علم حصولی کی تعریف ہے۔

استعمالات ترميم

  • دانش(knowledge)، جس کے لئے عام زبان میں علم بھی استعمال کیا جاتا ہے۔
  • علم (science)، معلومات حاصل کرنے کا اسلوب(اصل معنی)