علی بابا

الف لیلہ و لیلہ کا ایک افسانوی کردار

علی بابا (عربی:علي بابا) ایک کردا رہے ، جو الف لیلہ ولیلہ کی مشہور کہانی علی بابا چالیس چور کا مرکزی کردار ہے۔علی بابا اور قاسم بغداد کے تاجر کے بیٹے تھے۔علی بابا نیک اور قاسم دنیا پرست انسان تھا۔کہانی میں اسفندیار ڈاکو کا ذکر بھی ہے۔

علی بابا، کا کردار افسانوی کرداروں میں اہم مقام کا حامل ہے

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم