علی جان اورکزئی
لیفٹیننٹ جنرل علی محمد جان اورکزئی صوبہ خیبر پختونخوا کے 14 اگست، 2000ء سے15 مارچ، 2005ء تک گورنر رہے۔
ان کی ولادت1947ء میں ہنگو اورکزئی ایجنسی خیبرپختونخوا میں پیدا ہوئے 1965ء سے 2004ء تک پاک آرمی میں خدمات سر انجام دیں