سنہ 1963ء میں کراچی میں پیدا ہونے والے مصنف علی حسن سمندطور اردو اور انگریزی میں مضامین اور کہانیاں لکھتے ہیں۔