علی سرور11 جون 1994 کو پیدا ہواجو باکسنگ کی دنیا میں عام طور پر’’ پرنس‘‘ علی کے نام سے پہچانا جاتا ہے۔وہ ایک ماہر لبنانی باکسر ہے جو ناروے سے تعلق رکھتا ہے۔ وہ ناروے اور نورڈک کا بہت بار فاتح رہا ہے۔[1][2]

لمبی برخاستگی کی وجہ سے سرور نورڈک چیمپئن شپ میں ہار گیا جس کا نتیجہ سلور میڈل کے طور پر نکلا[3] علی نے یورپیئین یوتھ چیمپئن شپ بھی مکمل کی، جس میں وہ رشیا کے گاب میمیڈوو سے سلور میڈل ہار گیا۔

علی سرور
علی سرور (2018)
شماریات
اصل نامعلی حسن سرور
عرفیتخدا کا پرنس
وزنفیدرویٹ
قد5 فٹ 10 انچ (1.78 میٹر)
قومیتلبنان کا پرچم لبنانی
پیدائشٹونسبرگ، ناروے
اسٹانزبائیں ہاتھ والا
باکسنگ ریکارڈ
کل فائیٹ4
فاتح4
فاتح بلحاظ ناک آوٹ3
شکست0
برابر0

علی غیر روایتی اور جارحانہ باکسنگ کے سٹائل کی وجہ سے جانا جاتا ہے۔ اپنے غیر روایتی انداز کی وجہ سے اور اپنے ایتھلیٹ اور زور دار مکاّ مارنے کے باکسنگ کے سٹائل کی وجہ سے اور ایک ہی مکّے سے گرا دینے والے اور ہرا دینے والے باکسنگ کے انداز کی وجہ اس کی پہچان ہے۔[4][5][6]

ابتدائی زندگی

ترمیم

علی 1994 میں ٹونسبرگ میں پیدا ہوا اور ناروے سے لبنان اس کے ماں باپ 1994 میں آئے۔ اس نے 12 سال کی عمر میں ٹی-کے باکسنگ کلب جو اس کے آبائی شہر میں تھا ، میں باکسنگ شروع کردی۔ جب وہ 12 سال کا ہوا تو اس نے اپنے ماہرانہ کیرئر کا آغاز کیا اور وہ 8 بار قومی فاتح رہا[1] اور 2  بار سکینڈینیوین جونئیر چیمپئن رہا[2] ۔

پروفیشنل کیریئر

ترمیم

علی کی پروفیشنل باکسنگ میں آمد آسان نہیں تھی۔ علی نے سب کورٹ سے سسیلیا براکس جو اوسلوفجورڈ کونونشن سینٹر میں ہے وہاں سے باکسنگ کا آغاز کرناتھا لیکن مخالف نے استعفی دے دیا ۔[7] تب علی جنوبی امریکا چلا گیا اور اپنا پروفیشنل کیرئر وہاں شروع کر دیا۔[8]علی تب سے لاطینی امریکا میں رہائش پزیر ہے اور حال میں گواڈا لجارا میکسیکو میں رہتا ہے۔

ذاتی زندگی

ترمیم

سرور ایک مسلمان ہے۔ وہ ہمیشہ رنگ میں آنے سے پہلے نماز پڑھتا ہے۔

پروفیشنل باکسنگ ریکارڈ

ترمیم
پروفیشنل ریکارڈ کا خلاصہ
4 میچ 4 کامیابیاں 0 شکست
By knockout 3 0
By decision 1 0
نمبر نتیجہ ریکارڈ مخالف قسم راؤنڈ،وقت تاریخ جگہ نوٹ
4 فتح 3-0
 
Giorgi Gachechiladze
UD 4/4 20 October 2018
 
Skien Fritidspark, شیئن, Norway
[9]
3 فتح 3-0
 
Luis Ángel Dias Ramires
TKO 3/4 10 March 2018
 
Guadalajara, Mexico
[10]
2 فتح 2-0
 
Efrén Martínez López
TKO 1/4 10 February 2018
 
San Jose Iturbide, Mexico
[11]
1 فتح 1-0
 
Rafael Herrera
KO 2/4 2 December 2017
 
Puerto Vallarta, Mexico
[12]

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب https://www.tb.no/sport/tok-nm-gull-pa-fire-minutter/s/2-2.516-1.6147893
  2. ^ ا ب https://www.tb.no/sport/sport/gull-og-solv-i-bokse-nordisk/s/2-2.516-1.7151069
  3. Nordic Championships - Aarhus, Denmark - March 23-24 2013
  4. "Ali Srour vs Girogi Gachechiladze"۔ 2019-11-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-10
  5. Torres med ny overlegen seier – Hagen slo til med knockout
  6. Brukte bare én arm(!): Ali (24) var fullstendig overlegen i proffdebuten i Norge
  7. Brækhus-bråket: Dumper prisene på billettene - Cecilia Brækhus - VG
  8. Brækhus vs Laurén - Brækhus-trøbbel. Daglig leder bekrefter: Fire kamper avlyses - Dagbladet
  9. "BoxRec, Ali Srour vs Giorgi Gachechiladze"۔ boxrec.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-07 {{حوالہ ویب}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے: |dead-url= (معاونت)
  10. PrinceAliSrour (11 مارچ 2018)، Ali Srour vs Luis ángel Dias Ramires، اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-27
  11. "BoxRec, Ali Srour vs Efrén Martínez López"۔ boxrec.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-27 {{حوالہ ویب}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے: |dead-url= (معاونت)
  12. "BoxRec, Ali Srour vs Rafael Herrera"۔ boxrec.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-03-27 {{حوالہ ویب}}: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہے: |dead-url= (معاونت)

بیرونی روابط

ترمیم

سانچہ:Db-nn