علی مسجد قلعہ درہ خیبر خیبر پختونخوا میں ایک اونچی جگہ پر علی مسجد کے ساتھ واقع ہے۔
یہ قلعہ 1837ء میں افغان حکمران امیر دوست محمد خان بارکزئی نے تعمیر کروایا تھا۔ قلعہ درہ خیبر کے تنگ ترین نقطہ پر واقع ہے، جہاں اس کی چوڑائی صرف چند میٹر رہ جاتی ہے۔ 19ویں صدی کے دوران یہ قلعہ افغان اور برطانوی افواج کے مابین مختلف تنازعات کا ایک مقام بھی رہا ہے۔[1] [2]

حوالہ جات

ترمیم