عمار بن ابی سلامہ شہدائے کربلا سے ہیں اور 10 محرم 61ھ امام حسین کی طرف سے یزیدی لشکر سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے ۔

نام ونسب ترمیم

عمار بن ابی سلامہ بن عبد اللہ بن عمران بن راس بن دالان ھمدانی.

امام علی اور حسین کی ہمراہی ترمیم

حافظ ابن حجر لکھتے ہیں کہ انھوں نے رسالتمآب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانہ کا ادراک کیا تھا اور علی بن ابی طالب علیہما السلام کے ساتھ جنگ جمل، صفین اور نہروان کی لڑائیوں میں شرکت کی تھی۔کربلا میں امام حسین علیہ السلام کا ساتھ دیتے ہوئے حملہ اولٰی میں لڑتے ہوئے، شہید ہوئے۔[1]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم