عمان بین الاقوامی اسٹیڈیم
عمان بین الاقوامی اسٹیڈیم (انگریزی: Amman International Stadium) عمان، اردن میں موجود ایک اسٹیڈیم ہے۔ یہ اردن کا سب سے بڑا اسٹیڈیم ہے۔ اس کا افتتاح 1968ء میں ہوا۔ یہ اردن قومی فٹ بال ٹیم اور الفیصلی اسپورٹس کلب کا میدان ہے۔ اس میں 17,619 تماشائیوں کی گنجائش موجود ہے۔
مکمل نام | عمان بین الاقوامی اسٹیڈیم |
---|---|
مقام | عمان (شہر)، اردن |
جغرافیائی متناسق نظام | 31°59′07″N 35°54′09″E / 31.98516°N 35.90261°E |
مالک | اردنی حکومت |
عامل | نوجوانوں کی اعلی کونسل |
گنجائش | 17,619[1] |
میدانی حصہ | 110 میٹر × 74 میٹر |
سطح | گھاس |
اسکور بورڈ | ہاں |
تعمیر | |
تعمیر | 1964 |
افتتاح | 1968 |
مرمت | 2007, 2015 |
تعمیراتی لاگت | 1,250,000 اردنی دینار |
مرکزی ٹھیکے دار | اردن کی تعمیراتی ٹھیکیدار ایسوسی ایشن |
کرایہ دار | |
اردن قومی فٹ بال ٹیم الفیصلی اسپورٹس کلب (عمان) |