عمران آصف
عمران آصف (پیدائش:6 جولائی 1990ء) آسٹریا کے کرکٹ کھلاڑی ہیں ۔ [1] وہ 2011ء آئی سی سی یورپی ٹی20 چیمپئن شپ ڈویژن ون ٹورنامنٹ میں آسٹریا کے لیے کھیلا۔ مئی 2021ء میں انھیں سنٹرل یورپ کپ 2021ء کے لیے آسٹریا کے دستے میں شامل کیا گیا۔ [2] اس نے اپنا ٹوئنٹی 20 انٹرنیشنل ڈیبیو 23 مئی 2021ء کو آسٹریا کے لیے جمہوریہ چیک کے خلاف کیا۔ [3]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | سرگودھا، پاکستان | 6 جولائی 1990
بلے بازی | دائیں ہاتھ کا بلے باز |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم | |
پہلا ٹی20 (کیپ 21) | 23 مئی 2021 بمقابلہ چیک جمہوریہ |
آخری ٹی20 | 24 جولائی 2021 بمقابلہ بلجئیم |
ماخذ: Cricinfo، 24 جولائی 2021ء |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Imran Asif"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اپریل 2014
- ↑ "Central Europe Cup squads announced"۔ Emerging Cricket۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 مئی 2021
- ↑ "6th Match, Prague, May 23 2021, Central Europe Cup"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2021