ویژول آرٹسٹ ، مصور


عمران قریشی کو 14 اگست 2020ء کو ستارہ امتیاز سے نوازا گیا، یہ تمغا انھیں پاکستان کے علاوہ دنیا کے کئی ممالک میں غیر معمولی خدمات کے پیش نظر دیا گیا ہے۔عمران قریشی ستارہ امتیاز کے علاوہ دیگر کئی اعزازات کے حامل ہیں۔ وہ امریکا ،برطانیہ سمیت دنیا کے کئی ممالک میں اپنے فن کی نمائش کرچکے ہیں