عمر بن شاکر بصری
عمر بن شاکر البصری آپ بصرہ کے تابعی اور ضعیف درجہ کےحدیث کے راوی ہیں۔ آپ بصرہ میں مقیم تھے ۔
عمر بن شاکر بصری | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | عمر بن شاكر |
رہائش | بصرہ |
لقب | البصري |
عملی زندگی | |
طبقہ | صغار التابعين |
ابن حجر کی رائے | ضعيف |
پیشہ | محدث |
درستی - ترمیم |
روایت حدیث
ترمیمانس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔ راوی: اسماعیل بن موسی فزاری، ابو میمون جعفر بن نصر العبدی، عثمان بن عبد الرحمٰن طرفی، ابو شعیب عمرو بن صدقہ، امام انطاکیہ اور نصر بن لیث بغدادی۔
جراح اور تعدیل
ترمیمابو حاتم رازی نے کہا: "ضعیف ہے، وہ انس رضی اللہ عنہ کی سند سے بری باتیں بیان کرتا ہے۔" ابن عدی نے کہا: "وہ انس رضی اللہ عنہ سے 20 غیر محفوظ احادیث کے قریب نقل کرتے ہیں۔ امام ترمذی کہتے ہیں: شیخ بصری نے اپنی سند سے ایک سے زیادہ حدیث روایت کیں ہیں۔امام بخاری نے کہا: اسبکی حدیث ضعیف ہیں اور حافظ ذہبی نے المیزان میں کہا: بصری ضعیف ہے اور اس کے پاس انس رضی اللہ عنہ کی طرف منسوب بیس منکر احادیث ہیں۔حافظ ابن حجر عسقلانی نے تقریب التہذیب میں کہا ہے: ثقہ۔ ابن حبان نے ان کا ذکر کتاب ثقہ میں کیا ہے اور ترمذی نے ان سے ایک حدیث روایت کی ہے۔ [1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ جمال الدين المزي ، تهذيب الكمال في أسماء الرجال، تحقيق: بشار عواد معروف (ط. 1)، بيروت: مؤسسة الرسالة، ج. 21، ص. 384،