عمر ولیس
عمر ولیس (پیدائش:25 نومبر 1986ء) جزائر کیمین کا ایک کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] اس نے 2014ء آئی سی سی عالمی کرکٹ لیگ ڈویژن فائیو ٹورنامنٹ میں کھیلا۔ [2] اگست 2019ء میں اس کا نام کیمن آئی لینڈز کرکٹ ٹیم کے ٹوئنٹی20 بین الاقوامی سکواڈ میں 2018-19ء آئی سی سی ٹی20 عالمی کپ امریکا کوالیفائر ٹورنامنٹ کے علاقائی فائنلز کے لیے رکھا گیا تھا۔ [3] اس نے 18 اگست 2019ء کو کیمن آئی لینڈز کے لیے کینیڈا کے خلاف اپنا ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو کیا۔ [4]
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | 25 مئی 1986 |
بین الاقوامی کرکٹ | |
قومی ٹیم | |
پہلا ٹی20 (کیپ 10) | 18 اگست 2019 بمقابلہ کینیڈا |
آخری ٹی20 | 16 اپریل 2022 بمقابلہ بہاماس |
ماخذ: Cricinfo، 17 اپریل 2022ء |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Omar Willis"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولائی 2015
- ↑ "ICC World Cricket League Division Five, Cayman Islands v Guernsey at Kuala Lumpur, Mar 6, 2014"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جولائی 2015
- ↑ "Cayman Cricket names squad for ICC T20 Regional Qualifiers"۔ Cayman Sports Buzz۔ 07 اگست 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 اگست 2019
- ↑ "2nd Match, ICC Men's T20 World Cup Americas Region Final at Sandys Parish, Aug 18 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2019