عمل انگیزی
عمل انگیز کے ذریعے کیمیائی تعامل کو تیز کرنے کا عمل
(عمل انگیز سے رجوع مکرر)
وہ کیمیائی شے جو کسی کیمیائی تعامل کی شرح میں تبدیلی پیدا کر کے اسے تیز کر دے مگر تعامل کے اختتام تک خود تبدیل نہ ہو، عمل انگیز (انگریزی: catalyst) ہے۔ اور کسی عمل انگیز کے اضافے سے کیمیائی تعامل کی شرح کو تیز کرنے کے عمل کو عمل انگیزی (انگریزی: catalysis) کہتے ہیں۔