عمل (کمپیوٹنگ)
(عمل ((کمپیوٹر) سے رجوع مکرر)
شمارندکاری (computing) میں عملیت (process) سے مراد کسی بھی شمارندی پروگرام میں آنے والا کوئی ایسا واقعہ / جزء / حصہ ہوتا ہے کہ جو متوالیتی ینفذ (sequentially execute) ہو رہا ہو۔ ایک شمارندی پروگرام، متعدد لافاعل (passive) ہدایات کا مجموعہ ہوتا ہے جبکہ اس میں آنے والے عملیتان (جمع برائے عملیت) ہی فی الحقیقت اس پروگرام میں موجود ہدایات کی تنفیذ (execution) کرتے ہیں۔