عمودی لکیر اختبار
ریاضیات میں عمودی لکیر اختبار یہ جانچنے کے لیے استعمال ہوتا ہے کہ آیا دیا گیا گراف کسی دالہ کا ہے یا نہیں۔ xy مستوی میں منحنی کسی دالہ کا گراف ہو گا اگر بشرط اگر کوئی بھی عمودی لکیر منحنی کو صرف ایک دفعہ کاٹتی ہو۔ فنکشن f کو y=f(x)
لکھتے ہوئے، ان تصاویر میں یہ اختبار دکھایا گیا ہے، جہاں x اُفقی جانب ہے اور y عمودی جانب:
فائل:Vertical line test ok.svg اختبار اجتیاز، منحنی کسی فنکشن کا گراف ہے |
فائل:Vertical line test fail.svg اختبار تفشل، منحنی گراف نہیں |